چترال (نمائند ہ چترال میل) اپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی جس میں اپر اور لویر چترال کے اضلاع سے ہزاروں شائقین اور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جبکہ ملک کے دیگر شہروں سے بھی سیاح بڑی تعداد میں یہاں پہنچ گئے ہیں۔جشن میں شامل ایک تماشائی کا کہنا ہے کہ کا غ لشٹ کا بے ا ٓب وگیاہ بیابان جنگل میں منگل کاسماں پیش کررہا ہے جہاں یارخون ویلی سے لے کر تورکھو اور دروش تک نوجوان نہایت ذوق وشوق سے حصہ لے رہے ہیں۔ ٹینٹ ویلج قائم کئے گئے ہیں جبکہ اشیائے ضرورت کی فراہمی کے لئے مارکیٹ قائم بھی کئے گئے ہیں۔ جشن کا باقاعدہ افتتاح بونی کے معروف شخصیات قاضی غلام ربانی اور الواعظ سلطان نگاہ نے مشترکہ طور پر افتتاح کیا جبکہ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین بھی موجود تھے۔ جشن کاغ لشٹ کا انتظام وانصرام جشن کا غ لشٹ کمیٹی کررہی ہے جس میں ضلعی انتظامیہ کی مکمل معاونت انہیں حاصل ہے۔
تازہ ترین
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات
- ہومنوجوان عالم دین قاضی ولی الرحمان انصاری کا اعزاز
- ہومریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال