آل ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال کے صدر نثار احمد کا والد حاجی فضل احمد بدھ کے روز مختصر علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

 

چترال (نمائندہ چترال میل) آل ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال کے صدر نثار احمد کا والد حاجی فضل احمد بدھ کے روز مختصر علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئے۔ انہیں جمعرات کے روز ان کے آبائی قبرستان کوغوزی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ ڈینٹل سرجن شفیق احمد، لیڈی ڈاکٹر مسرت فاطمہ، آفاق کے ڈائرکٹر مارکیٹنگ ذولفقار علی خان اور ہیڈ ماسٹر اخلاق احمد کے والد بزرگوار اور وزیر محمد کے بھائی تھے۔