چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ اور ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون SI منیرالملک کی سربراہی میں ASI صلاح الدین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ملزم غلام اسحاق ولد محمد ولی سکنہ صحن ایون کے قبضے سے 13.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد کرلیا۔
ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری
لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال