لوئر چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ بدنام زمانہ منشیات فروش تیمرگرہ جیل منتقل.

Print Friendly, PDF & Email

 

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال قمر حیات خان (PSP) کے خصوصی احکامات پر لوئر چترال پولیس نے تھانہ سٹی چترال کے حدود میں بدنام زمانہ منشیات فروش سکندر حیات ولد محمد عیسیٰ سکنہ مستجاپاندہ کو اپنی بری عادت سے باز نہ آنے پر عوامی شکایات کے پیش نظر 3MPO کے تحت گرفتار کرکے تیمرگرہ جیل بھیج دیا گیا۔

لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال