نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے اچانک انتقال کے باعث11 سے 13 نومبر 2023 تک صوبہ خیبر پختونخواہ میں سوگ کا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

چترال میل ( مانیٹرنگ ڈیسک )نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے اچانک انتقال کے باعث11 سے 13 نومبر 2023 تک صوبہ خیبر پختونخواہ میں سوگ کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے اچانک انتقال کے باعث صوبائی حکومت نے گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

11 سے 13 نومبر 2023 تک صوبہ خیبر پختونخواہ میں سوگ کا اعلان۔

2. مذکورہ مدت کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری دفاتر/ عمارتوں پر پاکستان کا قومی پرچم نصف سرنگوں رہے گا۔

3. تمام سرکاری دفاتر پیر 13 نومبر 2023 کو کھلے رہیں گے۔

حکومت خیبرپختونخوا