اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین نے جمعہ کے روز رائین پل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/ تورکہو، سب ڈویژنل آفیسر سی،اینڈ،ڈبلیو، تحصیل میونسپل آفیسر موڑکہو/تورکہو، عوامی نمائندے، عمائدین علاقہ اور متعلقہ ٹھیکہ دار بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے لوگوں کو یقین دلایا کہ بونی بوزند روڈ پرکام کی رفتار تیز کرکے منصوبے کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو بونی بوزند روڈ پر کام کی رفتار،مزے تیز کرنے کی ہدایت کی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










