پبلک ریلیشن آفیسر لوئر چترال پولیس PASi دیدار علیشاہ کو بہترین کارکردگی پر خصوصی انعام دیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

مینگورہ(نما یندہ چترال میل) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان نے بہترین کارکردگی پر پبلک ریلیشن آفیسر و میڈیا فوکل پرسن لوئر چترال پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر دیدار علیشاہ کو سی سی ٹو سرٹیفیکٹ اور نقد انعام سے نوازا۔