آر۔پی۔او ملاکنڈ سجاد خان کے خصوصی احکامات پر ڈی۔پی۔ او لوئر چترال ناصر محمود نے ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) آر۔پی۔او ملاکنڈ سجاد خان کے خصوصی احکامات پر ڈی۔پی۔ او لوئر چترال ناصر محمود نے ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کے ساتھ ساتھ عملدرآمد کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔انچارچ ٹریفک وارڈن ادریس احمد بیگ اور ٹیم نے غیر نمونہ کے نمبر پلیٹس کو گاڑیوں اور موٹر سائیکل سے ہٹاکر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر موقع پر چالان کیا۔