چترال ( نما یندہ چترال میل ) سول ڈیفنس لویر چترال ڈسٹرکٹ نے مردوخواتین سال2023کے لئے بحیثیت رضا کار رجسٹرڈ ہونے کے لئے درخواستیں طلب کی ہے جوکہ ناگہانی قدرتی آفات اور دوسرے ہنگامی صورت حال میں متاثرہ علاقوں میں اپنی خدمات پیش کرسکیں گے۔ سول ڈیفنس افیسر لویر چترال اسماعیل جان نے میڈیا کو بتایاکہ رجسٹریشن کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جوکہ 15جنوری تک جاری رہے گا جس میں 18سال سے لے کر 50سال تک انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار افراد سادہ کاغذ پر درخواست دے سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ سول ڈیفنس آفات ناگہانی اور دوسرے ہنگامی حالات میں مفید خدمات انجام دینے والا ادارہ ہے جس کے رضاکار متاثرین کو فرسٹ رسپانس دیتے ہیں اور بطور رضا کار اس ادارے کے ساتھ منسلک ہونا ملک وقوم کے لئے عظیم خدمت ہے۔
تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی