چترال (نما یندہ چترال میل) دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ پر جشن شندور کی تیاری مکمل ہوگئے جوکہ جمعہ کے دن کے شروع ہو کر تین دن تک جاری رہے گا۔ جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر لویر چترال انورالحق نے کہاکہ جشن شندور کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور فیسٹول میں شرکت کرنے والوں کو ذیا دہ سے ذیادہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ان کاکہنا تھاکہ ا س سال جشن شندور میں ذیادہ رنگینیاں پیدا کرنے اور اسے شایان شان طریقے سے منعقد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ہے جوکہ کووڈ 19کی بنا پر دو سالوں کے وقفے کے بعد منعقد ہورہی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ شندور میں خیمہ بستی آباد ہونے کے بعد ابھی سے جنگل میں منگل کا سماں پید ا ہوگئی ہے اور بڑی تعداد میں ملک کے دیگر حصوں اور بیرون ملک سے سیاح یہاں پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یکم جولائی کو جشن کا افتتاح چیف منسٹر خیبر پختونخوا محمود خان کریں گے جبکہ 2جولائی کو گلگت بلتستان کا گورنر یا وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے اور 3جولائی کو احتتامی تقریب میں صدر پاکستان یا وزیر اعظم کے ساتھ آرمی چیف خصوصی طور پر شریک ہوں) دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ پر جشن شندور کی تیاری مکمل ہوگئے جوکہ جمعہ کے دن کے شروع ہو کر تین دن تک جاری رہے گا۔ جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر لویر چترال انورالحق نے کہاکہ جشن شندور کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور فیسٹول میں شرکت کرنے والوں کو ذیا دہ سے ذیادہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ان کاکہنا تھاکہ ا س سال جشن شندور میں ذیادہ رنگینیاں پیدا کرنے اور اسے شایان شان طریقے سے منعقد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ہے جوکہ کووڈ 19کی بنا پر دو سالوں کے وقفے کے بعد منعقد ہورہی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ شندور میں خیمہ بستی آباد ہونے کے بعد ابھی سے جنگل میں منگل کا سماں پید ا ہوگئی ہے اور بڑی تعداد میں ملک کے دیگر حصوں اور بیرون ملک سے سیاح یہاں پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یکم جولائی کو جشن کا افتتاح چیف منسٹر خیبر پختونخوا محمود خان کریں گے جبکہ 2جولائی کو گلگت بلتستان کا گورنر یا وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے اور 3جولائی کو احتتامی تقریب میں صدر پاکستان یا وزیر اعظم کے ساتھ آرمی چیف خصوصی طور پر شریک ہوں) دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ پر جشن شندور کی تیاری مکمل ہوگئے جوکہ جمعہ کے دن کے شروع ہو کر تین دن تک جاری رہے گا۔ جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر لویر چترال انورالحق نے کہاکہ جشن شندور کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور فیسٹول میں شرکت کرنے والوں کو ذیا دہ سے ذیادہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ان کاکہنا تھاکہ ا س سال جشن شندور میں ذیادہ رنگینیاں پیدا کرنے اور اسے شایان شان طریقے سے منعقد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ہے جوکہ کووڈ 19کی بنا پر دو سالوں کے وقفے کے بعد منعقد ہورہی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ شندور میں خیمہ بستی آباد ہونے کے بعد ابھی سے جنگل میں منگل کا سماں پید ا ہوگئی ہے اور بڑی تعداد میں ملک کے دیگر حصوں اور بیرون ملک سے سیاح یہاں پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یکم جولائی کو جشن کا افتتاح چیف منسٹر خیبر پختونخوا محمود خان کریں گے جبکہ 2جولائی کو گلگت بلتستان کا گورنر یا وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے اور 3جولائی کو احتتامی تقریب میں صدر پاکستان یا وزیر اعظم کے ساتھ آرمی چیف خصوصی طور پر شریک ہوں
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










