چترال ( نما یندہ چترال میل) چترال کے بابائے سیاست اور چالیس سال تک مختلف منتخب عہدوں پر فائز رہنے والی شخصیت شہزادہ محی الدین طویل علالت کے بعد تقریباً 75سال کی عمرمیں بدھ کے روز اسلام آباد میں وفات پاگئے۔ وہ سابق ضلع مستوج کے ڈپٹی کمشنر رہنے کے بعد 1983ء میں چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل، 1985ء میں ایم این اے منتخب ہونے کے بعد تین دفعہ ایم این اے، نواز شریف گورنمنٹ میں وزیر مملکت برائے سیاحت، نگران حکومت میں صوبائی وزیر، دو دفعہ چیرمین ضلع کونسل اور ایک مرتبہ ضلع ناظم منتخب ہوگئے تھے۔ آپ سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین اور نومنتخب چیرمین تحصیل دروش شہزادہ خالد پرویز کے والد گرامی تھے۔ ان کا نماز جنازہ جمعرات کی صبح 10.30بجے ان کے آبائی گاؤں سیردور دروش میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات