چترال (ظہیر الدین سے)جمعیت علمائے اسلام لویر چترال کے امیر مولانا عبد الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں دروش تحصیل میں جماعت اسلامی کے ساتھ انتخابی اتحاد کرنے کی پاداش میں سابق نائب ضلع ناظم مولانا عبد الشکور سمیت چار رہنماؤں کی بنیادی رکنیت فوری طور پر ختم کردی ہے۔ راقم کے ساتھ دستیاب امیر ضلع کی دستخط اور مہر کے ساتھ مولانا عبد الشکور، مولانا امین، قاری فضل حق اور حاجی شیر محمد کے نام جاری شدہ چار الگ الگ حکمناموں میں کہا گیا ہے کہ صوبائی نظم کے فیصلے کی روشنی میں ضلعی جمعیت نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد طے کرلی تھی جسے نہ مان کر پارٹی سے بغاوت کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں پارٹی کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان لاحق ہوگء۔ حکمنامے میں مخاطب رہنماؤں سے کہا گیا ہے کہ آئندہ کے لئے پارٹی کے ساتھ ان کا کوئی تعلق نہیں رہا اور نہ پارٹی کے نام اور پرچم کو استعمال کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات