انتقال پر ملال،،،،،،،حاجی محبوب اعظم و مقبول اعظم کی والدہ ایون میں سپرد خاک۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (محکم الدین) حاجی محبوب اعظم و مقبول اعظم کی والدہ ایون میں سپرد خاک۔ چترال کیمعروف کاروباری شخصیت، پشاور پائپ اینڈ کنسٹرکشن کمپنی کے مالک حاجی محبوب اعظم اور ایکسین سی اینڈ ڈبلیو مقبول اعظم کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ہفتے کے روز ادا کی گئی۔ جنازے میں سرکاری افسیران، سیاسی قائدین، سماجی شخصیات اور علاقے کے عمائدین و لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بعد آزان آبائی قبرستان موڑدہ ایون میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کرنل ریٹائرڈ سردار محمد خان اور خیرالاعظم کی خوشدامن تھی۔