چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد خان آف ایون کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی۔ ان کی نماز جنازہ جمعرات کے روز ایون صحن میں آدا کی گئی۔ جنازے میں سیاسی قائدین، سرکاری آفیسران، کاروباری حلقے اور مقامی عمائدین ولوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان کو آبائی قبرستان ایون صحن میں سپرد خاک کیا گیا۔ مرحومہ سابق سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹ چترال عنایت اللہ، مرحوم ایس پی شمس الرحمن و شفیق الرحمن چترال پولیس کی ہمشیرہ اور گورنمنٹ کنٹریکٹر محمد رفیع، محمد فاروق، محمد اعجاز، منظور احمد و فرید احمد کی والدہ اور ایکسین سی اینڈ ڈبلیو مقبول اعظم کی خوشدامن تھی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










