چترال (نما یندہ چترال میل) چترال لویر کے گاوں کوغذی مشکیلی میں ایک پرانا گھر کی شہتیر ٹوٹنے کی وجہ سے چھت خواتین پرآگری جس کی وجہ سے ایک خاتون زوجہ منیر بعمر 22سال جان بحق جبکہ تین خواتین جن میں زوجہ مقرب خان بعمر قریب 65 سال،دخترحاجی محمد بعمرقریب 15/16 سال اور زوجہ عبدالحمید بعمرقریب 25/30 سال زخمی ہو گئی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال داخل کر دیا گیا۔





