مقبول الہی سابق ریجنل ڈایرکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کو سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے جمعہ کے روز ابائی قبرستان بروز میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) مقبول الہی سابق ریجنل ڈایرکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال بقضا ئے الہی انتقال کر گئے ان کی عمر 65 برس تھی۔ اپ DSPشمشیر الہی،SDO ایجو کیشن مردانہ محبوب الہی۔مہربان الہی (پبلک سروس کمیشن) کے بھائی،ظہور الہی، فرمان الہی اور مولانا احسان الہی کے والد بزرگوار تھے۔انہیں جمعہ کے روزسینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے ابائی قبرستان بروز میں سپرد خاک کر دیا گیا۔