چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) عید الاضحی کے موقع پریاسین القرآن میمن فاونڈیشن کے زیر اہتمام لویر چترال اور اپر چترال کے مختلف مقامات پر سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرکے گوشت غریبوں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کی گئی۔ جمعیت علماء اسلام چترال کے جنرل سیکرٹری حافظ انعام میمن کے نمائندے جے یو آئی کے مقامی سینئر رہنما فضل الرحمن اور قاری وقار کے نگرانی میں انجام پانے والی اس قربانی پراجیکٹ میں سینکڑوں حیوانات ذبح کئے گئے جن میں اونٹ بھی شامل ہیں۔ جمعہ کے روز عید کے تیسرے روز چترال ٹاؤن کے جغور کے مقام پر اونٹ ذبح کرکے چترال میں نئی روایت قائم کی گئی۔ اس موقع پر فضل الرحمن،قاری وقاراوردیگرنے یاسین القرآن میمن فاونڈیشن کی کاوشوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ یاسین القرآن میمن فاونڈیشن اس مشکل وقت میں اپنے جدوجہدجاری رکھتے ہوئے عیدقربان کے موقع پرحکومتی ایس اوپیز کے مطابق منظم طریقے سے مستحق خاندانوں تک قربانی کاگوشت ان کے گھروں پہنچایاگیا اورمختلف علاقوں میں ہزاروں غرباء اورمستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا ہے جس میں فاونڈیشن کے کارکن جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات