چترال (نما یندہ چترال میل) اپر چترال کے دو مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر خودکشی کے واقعات میں دو لڑکیاں اور ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خودکشی کا پہلا واقعہ تریچ وادی کے گاؤں لون گول میں پیش آیا جہاں دو کزن گلفام دختر سید احمد عمر 20سال اور رخسانہ دختر غفار عمر 19سال نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ گلفام کی لاش کو دریا سے برامد کرلیا گیاجبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ خود کشی کی فوری وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ ایک اور واقعے میں سنوغر کے مقام پر 29سالہ شخص خلیل احمد ولد سردار احمد نے مبینہ طور پر اپنے آپ کو چاقو سے پے درپے وار کرکے زخمی کردیا جسے مقامی ہسپتال پہنچانے پر زخموں کی تا ب نہ لاکر چل بسے۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



