پشاور(پریس ریلیز) صوبائی حکومت نے گریڈ 20 کے آفیسر پروفیسر نصراللہ خان یوسفزئی کو چیئرمین پشاور بورڈ تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کئے جانیوالے اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم کے گریڈ 20 کے آفیسر پروفیسر نصراللہ خان جوکہ گورنمنٹ کالج پشاور کے پرنسپل تھے کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر چیئرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے نصراللہ خان اس سے قبل گورنمنٹ سپیرئیر سائنس کالج کے پرنسپل بھی رہ چکے ہیں انہوں نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے پاک سٹڈی میں ایم فل کیا ہے اور قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ یافتہ ہیں ان کی چیئرمین بورڈ تعیناتی دو سال کیلئے عمل میں لائی گئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










