خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نیکا امکان

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نما یندہ چترال میل) خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نیکا امکان۔ محکمہ موسمیات بارشوں کا سلسلہ بدھ کیروز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز ہواؤں،بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے کسان خصوصی طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پی ڈی ایم اے سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے