پرو فیسر ڈاکٹر ظا ہر شاہ (گولڈ میڈ لسٹ) یو نیورسٹی اف چترال کے لیے پہلے وایس چانسلر تعینات۔ نو ٹیفکیشن جاری۔

Print Friendly, PDF & Email

چترا ل (نما یندہ چترال میل) گورنر خیبر پختو نخوا شاہ فرمان نے پرو فیسر ڈاکٹر ظا ہر شاہ (گولڈ میڈ لسٹ) ڈینز فیکلٹی اف کراپ پرو ڈکشن سا ینس، یو نیورسٹی اف اگریکلچر پشاور کو عرصہ تین سال کے لیے یو نیورسٹی اف چترال کا وایس چانسلر تعینات کر دیا ہے۔ ان کی تعیناتی ہا یر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک نو ٹیفکیشن نمبر SO(U-IV)HE/3-4/07Uni/2021 کے تحت سترہ ما رچ کو کی گئی ہے۔