شمس الدین سپر نٹنڈنٹ محکمہ تعلیم چترال بقضا ئے الہی انتقا ل کر گیے ,

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) شمس الدین سپر نٹنڈنٹ محکمہ تعلیم چترال بقضا ئے الہی انتقا ل کر گیے ۔انہیں ہفتے کے روز سنگور چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ سوگوران میں محکم الدین۔نور عذیزالد ین۔قاضی عزیز الدین۔محمد ایوب اور نور شا الد ین شامل ہیں۔