چترال(بشیر حسین ازاد)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے چترال کے لئے پروازوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ادارے کی طرف سے اسلام آباد سے چترال کے لئے ہفتے میں دو پروزایں 5مارچ سے چلائی جائیں گی۔جوکہ جمعہ اور پیر کے روز ہوں گے۔اس کے علاوہ عوام کو فضائی سہولت دینے کیلئے حیر ت انگیز طورپر کرایوں میں رعایت دی گئی ہے۔جواسٹارٹنگ کرایہ 5965ہوگی۔تاکہ زیادہ سے زیادہ مسافر اور سیاح اس سے استفادہ حاصل کرسکیں۔پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی طرف سے پروازوں میں اضافے اور کرایوں میں کمی پرعوام نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔اور کہا ہے کہ اس سے مسافروں کو بہت زیادہ سہولت حاصل ہوگی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات