بونی (نما یندہ چترال میل)اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں کشمیرکے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے سلسلے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے سربراہی میں کشمیر ڈے منایا گیا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان کے علاوہ ضلعی پولیس، محکمہ تعلیم،ٹی۔ایم۔اے۔مستوج، سول ہسپتال کے عملے، سول سوسائٹی کے افراد اور تجار یونین بونی نے بھر پور شرکت کی۔ریلی میں شریک افراد مزمتی بنیرزاورپلے کارڈ اٹھاتے ہوئے کشمر پر بھارت کے عاصبانہ قبضے کے خلاف نعرہ لگاتے ہوئے بازار میں واک کی۔واک کے اختیتام پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین نے کہا کہ کشمیر ی مسلمانوں پر بھارت کی ظلم و بربریت نا صرف عالم اسلام بلکہ عالمِ انسانیت کے لیے ایک چیلینج ہے۔اس لیے اس مسلہ کی حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔آج کی اس ریلی کا مقصد کشمیر میں اپنے مظلوم بہین بھائیوں تک یہ پیغام پہنچانا ہے۔ کہ اپ تنہا نہیں پاکستان کے کونے کونے اپ کے دکھ اور درد کو محسوس کررہی ہے۔اپ نے مزید کہا کہ ظلم اور جبر کا نظام تا دیر قائم نہیں رہتا وہ دن دور نہیں کہ کشمیری مسلمان بھارت کے عاصبانہ قبضے اور ظلم و جبر سے نجات پائینگے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات