) چترال بلچ کے معروف سماجی شخصیت لیا قت علی شاہ طویل علالت کے بعد ہفتے کی شام انتقال کر گیے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترا ل میل) چترال بلچ کے معروف سماجی شخصیت لیا قت علی شاہ طویل علالت کے بعد ہفتے کی شام انتقال کر گیے۔ مرحوم گزشتہ 8 برس سے فالج کی بیماری کی وجہ سے علیل تھے۔ انہیں ا بائی قبرستان بلچ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم حاجی بچگی مرحوم کے فرزند،نثار علی شاہ کے بھائی۔سلیمان علی شاہ کے والد۔محمد بلال سعودی عرب والے اور افتاب کے مامون تھے۔