چترال (نما یندہ چترال میل)سماجی خدمتگار گروپ آوی سماجی شخصیت اقبال عالم اور نوجون سوشل ورکر افگن رضا کے نگرانی میں بونی آوی روڈ اپنی مدد آپ کے مرمت کر کے مکمل کردی۔ بونی اوی روڈ عرصہ دراز سے مرمت نہ ہونے کی وجہ سے خراب اور ٹریفک کے لیے مسلے بنے ہوئے تھے۔اور روڈ کی صورت ہی بگڑ گئی تھی۔چند روز قبل سماجی شخصیت اقبال عالم اور نوجوان سوشل ورکر افگن رضاؔ کی کوششوں سے اوی کے رضاکار متحرک ہوئے۔ اور روڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کا کام شروع کیا۔ اس میں ایس۔ڈی۔او سی اینڈ ڈبلیو نے بولڈروزر فراہم کی اور ٹی۔ایم۔اے مستوج کلورٹ کے لیے پائپ مہایا کیے اوی کے مخیر حضرات ڈروزر کے لیے تیل کا بندوبست کیا۔ اس طرح اوی بونی روڈ کو جذ بہ خدمت سے سر شارسماجی خدمتگار گروپ آوی مرمت کرکے ٹریفک کے لیے آسانیاں پیدا کی۔یاد رہے کہ یہ روڈ بونی تا سنوغر کے لوگوں کے سفری سہولت فراہم کرتا ہے۔ علاقے کے لوگ اقبال عالم اور افگن رضاؔ اور دوسرے رضاکاروں کے جذبے کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش۔ سماجی خدمتگار گروپ کے ساتھ تعاون کرنے پر اقبال عالم اور افگن رضاؔ ایس۔ڈی۔او سی اینڈ ڈبلیو،ٹی۔ایم۔اے مستوج اور مخیر حضرات کا شکریہ ادا کیا۔ اور ائیندہ بھی علاقے میں رضاکارنہ خدمات انجام دینے کے جذبے کو فروع دینے کا تہیہ کیا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت








