چترال (محکم الدین) مردان سے چترال آتے ہوئے ایک ٹرک نمبر جی ایل ٹی 2597 لواری ٹنل کراس کرنے کے بعد اترائی میں اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ جس سے ٹرک بہت نقصان پہنچا۔ اس حادثے میں کنڈیکٹر قاسم معمولی زخمی ہوا۔ جبکہ ڈرائیور وصال محمد محفوظ رہا۔ ڈرائیور نے بتایا۔ کہ ٹرک کیلا سے بھرا ہوا تھا۔ جب چھوٹا ٹنل کراس کرنے کے بعد مجھے بریک کیاستعمال کی ضرورت پڑی۔ تو بریک پائپ لیک تھا۔ جس کی وجہ سے ٹرک بے قابو ہوا۔ تاہم میں نے ٹرک بہت تیز رفتار پکڑنے سے پہلے اسے سڑک کے ڈرین کی طرف موڑ دیا۔ جس کی وجہ سے ٹرک ڈرین میں گر کر الٹ گیا۔ اور حادثے میں کنڈیکٹر قاسم معمولی زخمی ہوا ہے۔ زخمی کو بعد آزان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش روانہ کردیا گیا۔ چترال پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات