چترال(نما یندہ چترال میل)جمعرات کی رات چترال ٹاون میں جغور گولدورکے مقام پر ریٹائر اُستاد غلام رسول کے گھر میں پریشر کوکر کے پھٹنے کے بعد سلنڈربلاسٹ ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود چھ افراد جھلس گئے جنہیں فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال پہنچانے کے بعد پشاور ریفر کیا گیا۔پشاور لے جاتے ہوئے بشارات ولد رحمت الہی ساکن کیسو زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے جبکہ چترال یونیورسٹی کے پروفیسر محسن الملک صدیقی کی والدہ اور بہن جمعہ کے روز شیرپاؤ ہسپتال پشاور میں وفات پاگئی۔ تین افراد پشاور کے شیرپاؤہسپتال میں زیر علاج ہے جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔جان بحق افراد کی نما ز جنازہ اج ہفتے کے روز جغور گولدور میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





