چترال (محکم الدین),ریٹائرڈ ونگ کمانڈر 143 ونگ کرنل فیصل اپنی فیملی کے ساتھ دیر سے چترال آرہے تھے۔ کہ عشریت کے مقام پر بریک فیل ہونے کی وجہ سیگاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔ جس کے نتیجے میں کرنل (ر) فیصل کے بازور میں چوٹ آئی۔جبکہ اہل خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق تمام افراد محفوظ ہیں۔ صرف کرنل کو معمولی چوٹ آئی ہے۔ وہ بعد آزان ٹوڈی کار میں چترال شہرروانہ ہوئے۔ واضح رہے۔ کہ عشریت اور لواری ٹنل ائریا میں سڑک کی تعمیر مسلسل تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے آئے دن حادثات معمول بن چکے ہیں
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





