چترال ( نمائندہ چترال میل )لواری ٹنل کی تکمیل، چترال کو سی پیک کا متبادل روٹ بنانے اورمجوزہ چترال تاجکستان روڈ قریب آنے کی تناظر میں چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، چترال بار ایسوسی ایشن اور چترال پریس کلب نے ایک مشترکہ فورم ترتیب دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ اتوار کے روز چترال چیمبر کے صدر سرتاج احمد خان، بار ایسوسی ایشن کے صدر نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے ڈسٹرکٹ بار میں ابتدائی اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا کہ ان منصوبوں کے ثمرات کو چترال کے عوام تک پہنچاکر یہاں ترقی و خوشحالیکی منزل لانے کی کوشش اور جدوجہد کی جائے گی۔ بار کے سینئر ارکان ساجد اللہ ایڈوکیٹ اور رضا علی ایڈووکیٹ کی موجودگی میں اس اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ فورم کی تمام تفصیلات طے کر نے کے بعد بہت جلد اجلاس میں فورم کو حتمی شکل دے دیا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





