چترال ( نمائندہ چترال میل ) تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چترال وسیم ریاض خان PSP نے ضلع چترال میں ٹریفک وارڈن سسٹم متعارف کروایا، جس میں ٹریفک پولیس کے نظام میں نمایاں ظاہری اور عملی تبدیلی کے علاوہ عوام کے ساتھ بہتر اور دوستانہ رویے پر زور دیا گیا ہے۔
ڈی پی او چترال نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا اگرچہ چترال ٹریفک پولیس کی امیچ پہلے سے ہی اچھی ہے مزید اس کی کارکردگی میں نکھار لانے کی خاطر کچھ عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت تھی جس میں ٹریفک سٹاف کی گیٹ اپ سے لے کر ان کی عوام کے ساتھ اچھا برتاؤ اور خوش اسلوبی سے اپنے فرائض اور کارکردگی کو بہتر بنانا شامل تھا۔ اس ضمن میں ٹریفک اسٹاف کو ٹریننگ دی گئی تاکہ وہ عوام کی امیدوں پر پورے اتر سکیں اور اپنی ذمہ داریاں مزید احسن طریقے سے نبھا سکیں۔ اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ چترال کے عوام بھی ٹریفک وارڈن پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے اور منظم شہری ہونے کا ثبوت دیں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات