اپر چترال (ذاکر زخمی سے)ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال مکرم خان، بونی اور ملحقہ علاقے کی بازاروں کا دورہ کیے اورکرونا وائریس کے پیش نظر دوکانداروں کے لیے واضع کردہ طریقہِ کا کی جانچ پڑتال کی۔ اور طریقہ کار پر پورا نہ اترنے والے دوکانداروں کو سختی سے تنبیہ کی کہ ائیندہ حفاظتی اصولوں کی پاسداری نہ کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی۔ اور ساتھ بازار کے نرخ نامے بھی چیک کیے گئے اس موقع پر تحصیلدار رب نواز بھی ان کے ہمراہ تھے۔یاد رہے کہ انتظامیہ اپر چترال بازار میں قیمتوں کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے عرض روزانہ کے بنیاد پر بلا ناغہ بازار میں چیکینگ کرتے رہتے ہیں۔تا کہ کوئی دوکاندار لاک ڈاون،اور رمضان کے مہینے میں کسی ناجائز منافع خوری سے اجتناب کریں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات