خیبر پختونخوا میں اتوار سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) خیبر پختونخوا میں اتوار سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے تما م ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی۔ پی ڈی ایم اے چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے بارشوں کا سلسلہ بدھ کیروز تک جاری رہنے کا امکان۔ کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ھیلپ لائن 080001700پر دیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے