چترال (نمائندہ چترال میل) مستوج کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی ولایت خان انتقال کرگئے انھیں پیر کے دن آبائی قبرستان درالوٹ مستوج میں سپردخاک کردیا جائیگا۔ انکی عمر تقریبا 94 برس تھی۔ وہ محکمہ وائلڈ لائف پشاورکے سینئر اسٹینوگرافرگل دیا ر، واپڈا چترال کے سپرنٹنڈنٹ غلام مصطفیٰ، ہیڈ ماسٹر غلام مرتضی اورپی ڈی سی چترال کے اسداللہ خان کے والد محترم، ایل ایچ ڈبلیو پروگرام چترال کے ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر ڈاکٹر سلیم سیف اللہ خان، ڈاکٹرلبنی اور انجینئر عتیق ودیگر کے دادا تھے۔
یادرہے کہ حاجی ولایت خان کا شمار چترال کے معروف سیاستدانوں میں ہوتاتھا۔ جنھوں نے علاقے سے اُٹھنے والی مختلف تحریکوں کی سرپرستی کی اورسب ڈویژن مستوج کی ترقی کیلئے ہر فورم پر آواز اُٹھانے کے ساتھ ایک نڈر اورمنجھے ہوئے سیاستدان کے طور پر جانے جاتے تھے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے صعیف العمری اور کمزوری صحت کی وجہ سے خانہ نشین تھے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





