چترال ( نمائندہ چترال میل )چترال سے تعلق رکھنے والے ممتاز علماۓ کرام نے ھمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنی اپنی بساط کے مطابق غریبون اور نادارون کی ضرورت زندگی کا خوب خیال رکھا۔
چترال کے اندر بھی اور چترال سے باھر بھی رنگ ونسل کی تفریق کیے بغیر اپنی زمہ داری کا ثبوت پیش کرتے ھوۓ اپنی خدمات کو جاری رکھا۔
راولپنڈی مین مقیم استارو تورکھو سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین اور شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی فیض الدین صاحب شیخ زکریا ویلفر ٹرسٹ کی طرف سے سامان لیکر چترال کی غریب عوام کے لۓ گزشتہ دنوں ایک بھترین اور عمدھ امدادی پیکچ چاول گھی اور چینی کی لیکر چترال پہنچا۔اور ضرورت مندون مین تقسیم کردیاگیا۔
منجانب حافظ الرحمن ضلعی سالار جمعیت علماۓ اسلام ضلع اپر چترال
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات