چترال(شہریار بیگ سے) چترال میں کورونا وائیرس کے باعث لاک ڈ اوْ ن کی وجہ سے معاشی بد حالی کا شکار غرباء کی خدمت میں چترال کا شاہی خاندان بھی میدان میں آ گیا ہے. مہتر کی طرف سے چیو ڈ وک کے نادار اور غرباء میں اشیائے خورد نوش پر مشتمل امدادی پکیج تقسیم کی گئی۔ مہتر کی طرف سے زمہ داروں نے امدادی سامان خود لے جا کر سوشل ڈ سٹنسنگ اور عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے مستحقین کے گھروں تک پہنچا دئے.مہتر چترال شہزادہ فاتح الملک علی ناصر کی خصوصی ہدایت پر سکریٹری نشان حیدر مہتری جائدادی امور کے نگران مسرت بیگ مسرت نے گزشتہ روز چیو ڈ وک کے رہائشی 100 نا دارگھرانوں میں امدادی سامان پہنچا دئے. جو ملک میں کرونا وائیرس اور حکومتی احکامات کی روشنی میں لاک ڈ اون کی وجہ سے محنت مزدوری سے قاصر ہیں. اور نوبت فاقوں تک پہنچ گء ہے. امداد حاصل کرنے والوں مستحقین نے مہتر فاتح الملک علی ناصر کاشکریہ ادا کرتے ہوئے جزائے خیر کی دعا کی ہے.۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات