چترال (نما یندہ چترال میل) محکمہ تعلیم کے مجاز اتھارٹی نے جمعہ کے روز ٹیچنگ کیڈر سے تعلق رکھنے والی گریڈ 19کے بی بی حلیمہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر (زنانہ) ضلع لویر چترال سے تبدیل کرکے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بروز کا پرنسپل مقرر کردیا ہے جبکہ ان کی جگہ منیجمنٹ کیڈر کے مہرالنساء (گریڈ 18) کو اپنی پے اینڈ اسکیل کی بنیاد پر ڈی ای او (فیمل) لویر چترال پوسٹنگ کی ہے۔ مہرالنساء اس سے قبل ڈپٹی ڈی ای او چترال لویر کی اسامی پر تعینات تھی۔
تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی