(ارم شھزادی ولد عبدللہ خان چترال مستوج) نارتھ ویسٹ ھسپتال میں دوران ڈیوٹی کرونا پازیٹیو آنے پرھسپتال سے نکالا گیادربدر ٹھوکریں کھاکے اکیلی عورت حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں آیسولیشین وارڈ میں زندگی اور موت کے کشمکش میں ھوں چترال کے منتخب نمائندگان ایم این اے: ایم پی اے ٫واعلی حکام سے امداد اور میرے ساتھ اس ناروا سلوک کرنے پر نارتھ ویسٹ ھسپتال کے ذمہ داروں سے قانونی کاروائی کی استدعا ھے حالت دن بدن بگڑتی جارھی ھے ارم شھزادی حال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس..اس ظلم کے خلاف پوچھنا چاہئے کیا انسانیت ختم ہورہی ہے؟
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





