چترال(نمائندہ چترال میل) بینکنگ کے دوران کرونا وائرس سے اپنے کسٹمرز کو محفوظ بنانے کے لئے خیبر بنک چترال مین برانچ نے بہتریں انتظامات کیا ہے.پیر کے روزخیبر بنک مین برانج اتالیق بازار کے منیجر شیر زمان نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم کرونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی طرف سے جاری کردہ sop کے مطابق بینکنگ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔حکومتی ہدایات کے مطابق ATM صارفین کو کرونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لئے سنیٹائیزر کا انتظام کیا گیا ہے اور سوشل ڈسٹنسنگ پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے.تاکہ ہمارے مغزز صارفیں موزی وائیرس سے محفوظ رہ کر بنک میں اپنا کام کر سکین انہوں نے کہا کہ ہمارے معزز کسٹمرز ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ کرونا وائرس کی وبا کے باعث وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے شہروں کے لاک ڈاؤن اور بندش کے دوران کسٹمرز کو بلا تعطل بینکاری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔ خیبربینک آف چترال اس مشکل وقت میں بینکاری صنعت سماجی طور پر ذمہ دارانہ بینکاری خدمات فراہم کرکے اپنے کسٹمرز کو ہر ممکن طریقے سے سہولتیں مہیا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بینک اے ٹی ایم کی مسلسل دستیابی کو یقینی بنائیں گے اور ہفتے کے ساتوں دن چوبیس گھنٹے انہیں فعال رکھیں گے۔
تازہ ترین
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات