چترال (نمائندہ چترال میل) ڈی پی او چترال وسیم ریاض خان نے ضلع لوئرچترال میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے بارے میں عوامی آگہی مہم تیز کردی ہے جس میں مختلف پولیس اسٹیشنوں کے حدود میں میگافون کے ذریعے اور مقامی باشندوں سے ملاقات کرکے انہیں اس مہلک وائرس کے بارے مکمل تفصیلات سے آگاہ کردیا جارہا ہے۔ اس مہم کے دوران پولیس افسران نے دوردراز دیہات میں عوام کو بتایا کہ اس موذی مرض سے بچاؤ نہایت آسان ہے لیکِن علاج بہت زیادہ مشکل۔ انہوں نے بتایا کہ ہم اپنے گھروں کے اندر اپنے آپ کو محدود کرکے ہی اس جان لیوا وائرس کو شکست سے دو چار کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





