محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں کورونا وباء کے پیشِ نظر نافذ صحت ایمرجنسی کے تحت ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیاں معطل کردیں ہیں۔ سیکریٹری صحت کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق ہیلتھ سیکریٹریٹ سمیت محکمہ صحت کے تمام ذیلی دفاتر 23 مارچ کو بھی کھلے ہوں گے۔ محکمہ صحت کے تمام افسران اور ملازمین 21، 22 اور 23 مارچ کو دفاتر میں حاضر ہوں گے۔ محکمہ صحت کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام صحت افسران و ملازمین کو ہفتہ، اتوار اور پیر 23 مارچ کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے صوبے میں کورونا وباء کے پیشِ نظر نافذ صحت ایمرجنسی کے تحت یہ احکامات جاری کیے گئے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










