جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے جنرل سیکرٹری حافظ انعام میمن اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے حکومتی جھوٹ اب حالات کے ساتھ ساتھ قوم کے سامنے بے حجاب ہوتے جارہی ہے۔آٹے کا بحران حکومتی ناکام معاشی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے جب سے نا اہل اور نالائق لوگ اقتدار کی کرسی پر براجماں ہوئے ہیں قوم کو جھوٹی طفل تسلیوں کے علاوہ کوئی آچھی حقیقی کام دیکھنے کو نہیں ملی ہیں ان کا مزید اقتدار پر رہنا قوم کے لئے ڈراونی خواب ثابت ہوسکتا ہے جھوٹ پر جھوٹ بول کر اپنی اقتدار کو طوالت تو دی جاسکتی ہے مگر قوم کی غیض و غضب سے چھکٹکارہ حاصل نہیں کیا جاسکتا سات سال تک خیبر پختونخواہ میں سادہ لوح عوام کو پچھلے حکومتوں کی برائیاں بیان کر کے ٹرخایا گیا اب یہ حکمراں قوم کی غیض و غضب میں ہیں ان شائاللہ اب قوم ان سے حساب برابر کرنے کا عزم کر لیا ہے سابق حکمرانوں کے حوالے سے حکمرانوں کے من گھڑت کھانیاں اب قوم سننے کے لئے تیار نہیں
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات