دروش(نما یندہ چترال میل) دروش سے تعلق رکھنے والا نوجوان انجینئر ندیم حسین افغانستان میں ا یک بارودی سرنگ کے دھماکے میں جان بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انجینئر ندیم حسین افغانستان کے صوبے قندہار میں تعمیراتی کمپنی ”نیٹرا کون“ (NetraCon) میں ملازم تھے، جمعرات کے روز سائیڈ سے واپسی پر انکی گاڑی قندہار کے نواحی علاقے میں بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں انجینئر ندیم حسین جان بحق ہوئے۔ انکے خاندان والوں کو اس واقعے کے خبر جمعہ کے روز دی گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ندیم حسین کی میت چمن بارڈر کے راستے جمعہ کی رات کوئٹہ پہنچانے کے بعد اسے چترال منتقل کیا جائے گا۔ شہید انجینئر ندیم حسین چارویلاندہ دروش کے چارویلو نادر حسین کے بیٹے تھے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










