ڈسٹرکٹ بار چترال کے سابق صدرو نوجوان قانون دان غلام حضرت انقلابی ایڈو کیٹ انتقال کر گئے۔ نما ز جنازہ اج 16 جنوری2020 بروز جمعرات بوقت 3.00 pm شوت جغور میں ادا کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ بار چترال کے سابق صدرو نوجوان قانون دان غلام حضرت انقلابی ایڈو کیٹ انتقال کر گئے -ان کی عمر 50برس تھی وہ کچھ عرصہ پہلے دماغ کا شریان پھٹ جانے سے بہہوشی کی حالت میں DHQ ہسپتال چترال میں داخل تھے اور جمعرات کی رات اپنے خالق حقیق سے جا ملے – ان کی نما ز جنازہ اج 16 جنوری2020 بروز جمعرات بوقت 3.00 pm شوت جغور میں ادا کی جائے گی۔