خیبرپختونخوا کابینہ / ردوبدل اور توسیع
پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل اور توسیع کردی گئی
پشاور: اقبال وزیر اور شاہ محمد صوبائی کابینہ میں بطور وزیر شامل
پشاور: اقبال وزیر کا تعلق قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے ہے
پشاور: اقبال وزیر کو وزیر ریلیف اور شاہ محمد کو وزیر ٹرانسپورٹ بنادیا گیا
پشاور: خلیق الرحمان کو وزیراعلی کا مشیر برائے ہائیر ایجوکیشن بنادیا گیا
پشاور: عارف احمد زئی، شفیع اللہ، ریاض خان، ظہور شاکر معاونین خصوصی بنادیے گئے
پشار: وزیر زادہ، احمد خان سواتی، غزن جمال اور تاج محمد معاونین خصوصی ہوں گے
پشاور: وزیر زادہ چترال سے پی ٹی آئی کے اقلیتی رکن ہیں
پشاور: عارف احمد زئی کو معدنیات اور غزن جمال کو ایکسائز کا محکمہ حوالے
پشاور: وزیر بلدیات شہرام ترکئی کا قلمدان تبدیل، وزیر صحت بنادیا گیا
پشاور: وزیر صحت ہشام انعام اللہ کی وزارت تبدیل، سماجی بہبود کا محکمہ دیا گیا
پشاور: اکبر ایوب خان سے سی اینڈ ڈبلیو کا محکمہ واپس، محکمہ تعلیم دیا گیا
پشاور: مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا قلمدان تبدیل کرکے آئی ٹی کا محکمہ دیا گیا
پشاور: معاون خصوصی آئی ٹی کامران بنگش کو محکمہ بلدیات کا قلمدان حوالے کیا گیا
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





