انتقال پر ملال،، حاجی شہزادہ جان انتقال کرگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) حاجی شہزادہ جان ولد حاجی حریر جان (مرحوم)حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم امجد حریر، محکمہ صحت کے فرداد حسین اور نجم کے بڑے بھائی، حاجی وزیر جا ن کے بھتیجے، الیاس احمد، زبیر احمد، سہیل احمد، شعیب احمد ایڈوکیٹ کے چچا زاد بھائی تھے۔ مرحوم کی عمر 45سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ ہفتہ 4جنوری کو بعد از نماز عصر ساڑھے چار بجے شیاقوٹیک میں ادا کی جائے گی۔