پشاور (نمائندہ چترال میل) ڈائریکٹوریت جنرل آف ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کے دفتر سے جاری حکم نامے کے مطابق تمام ڈرگ لائسنس ہولڈر کو احکامات جاری۔ جاری حکم نامے کے مطابق جو ڈرگ لائسنس ہولڈر ہیں وہ فوری طور پر اپنی رجسٹرڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کے آ ن لائن ویب سائٹ سے کروائیں www.healthkp.gov.pk/drugs اس ویب سائٹ سے آن لائن رجسٹرڈ کرنے کے بعد ہارڈ پرنٹ نکال کر اپنے فارمیسی میں چسپاں کریں۔ وگرنہ ڈرگ لائسنس کینسل کردیا جائیگا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات