محمد قاسم سکنہ دنین چترال چیرمین زکوۃ تعینات

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) خیبر پختونخوا زکات وعشر کونسل نے صوبے کے 27 اضلاع کے لئے ڈسٹرکٹ زکا ت چیر مینوں کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ضلع چترال کے لیے محمد قاسم سکنہ دنین چترال چئر مین مقرر۔ محکمہ زکات وعشر ڈیپا رٹمنٹ خیبر پختونخوا کی نو ٹیفکیشن نمبر SO-ZCC/Const.DZC/2019/5716-5829. کے تحت صوبے کے 27 اضلاع کے لئے ڈسٹرکٹ زکا ت چیر مینوں کی تعینا تی کر دی گئی ہے۔ ضلع چترال کے لیے پی ٹی ائی کے درینہ کارکن محمد قاسم سکنہ دنین چترال کوچئر مین مقرر کر دیا گیا ہے۔