چترال (نمائندہ چترال میل) کوہ یونین کونسل کے معروف شخصیت اور برغوزی گاؤں کی رہائشی احمد خان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کو پاکستان آنے کی اجازت دی جائے جوکہ اس ملک اور قوم کا ایک عظیم ہیر و ہے جس نے ملک کی ازلی دشمن بھارت کے ساتھ تین دفعہ جنگ لڑکر بہادری وشجاعت کے تمغے اپنے سینے پر سجائے ہیں۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک کی اس عظیم ہیرو پر کے خلاف تمام مقدمات واپس لے لئے جائیں جوکہ ان کے خلاف ایک سازش ہے۔ انہوں نے کہاکہ کراچی سے لے کر چترال کے عوام جنرل پرویز مشرف کی باعزت واپسی اور ملک وقوم پر اس سخت وقت میں ملک کی قیادت کرنے کے خواہان ہیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





