چترال (نمائندہ چترال میل) چترال شہر میں نیو بازار کے عقب میں واقع النعیم ہوٹل سے متصل ایک رہائشی کمرے میں ہیٹر کے لئے استعمال کی جانے والی سیلنڈر سے گیس لیک ہونے سے دو افراد مردہ پائے گئے جن میں ایک چترال پولیس کا سب انسپکٹر رحمت الدین اور دوسران کارشتہ دار نصیر الدین ہے جن تعلق کریم آباد کے گاؤں ہنجیل سے تھا۔ عینی شاہدین نے بتایاکہ ہفتے کے روز جب ان کا کمرہ عرصے تک بند رہا تو قریبی کمرے میں رہائش پذیر افراد نے پولیس کا اطلاع کردی جس پر ان کے کمرے کا دروازہ توڑکردیکھا تو دونوں دم گھٹ جانے کے باعث جان بحق ہوچکے تھے جبکہ کمرے میں گیس بھرا ہوا تھا۔ دونوں لاشوں کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد گاؤں روانہ کردئیے گئے۔ پولیس افیسر کانمازہ جنازہ پولیس لائن میں پڑہایا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وسیم ریاض خان موجود تھے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات